حکومت کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کے سب سے قدیم لاہور ریلوے سٹیشن کا حلیہ مکمل طور پر بدل دیا جائے گا اور یہ کسی بین الاقوامی ریلوے سٹیشن کا منظر پیش کرے گا۔ اس منصوبے پر عملدرآمد کے لیے حکومت کیا اقدامات کر رہی ہے جانیے اُردو نیوز کے نمائندے رائے شاہنواز کی اس ویڈیو میں۔

pexels-photo-35734282-35734282.jpg
Passengers boarding a train at Lahore Railway Station, showcasing the bustling environment and architectural design.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *